Register to vote and use our #chaloletsvote to share that you’ve registered!
#ChaloLetsVote
Wanna vote?
You gotta get registered first!
Use your current address, check if you're registered—and if not, get registered!
You can do all this at vote.org
Registration deadlines:
Texas - Monday October 5
Illinois - Tuesday October 6
New York - Friday October 9
New Jersey - Tuesday October 13
California - Monday October 19
Your state - ? Find your state's most up-to-date deadline here:
projects.fivethirtyeight.com/how-to-vote-2020
Questions? Need help registering?
Ask us!
Or call the National Voting Hotline here: 1 866 687 8683
چلو لٹس ووٹ#
ووٹ دینے کے لئے تیار ہو جائیں
کیا آپ ووٹ دینا چاہتے ہیں؟
آپ کو پہلے اندراج کرنے کی ضرورت ہے!
اپنے گھر کا پتہ استعمال کریے، اور دیکھ لیجیے اگر آپ کی اندراج درست ہے، اور اگر نہیں، تو پھر اپنی اندراج جمع کروائیں!
آپ یہ سب کچھ یہاں کرسکتے ہیں:
اندراج کی آخری تاریخ:
ٹیکساس — پیر اکتوبر ۵
الینوائس — منگل اکتوبر ۶
نیویارک — جمعہ اکتوبر ۹
نیو جرسی — منگل اکتوبر ۱۳
کیلی فورنیا — پیر اکتوبر ۱۹
آپ کی ریاست — ؟
آپ کو اپنی ریاست کی حالیہ آخری تاریخ یہاں مل جائے گی:
projects.fivethirtyeight.com/how-to-vote-2020
کیا آپ کو کوئی سوالات ہیں؟
کیا آپ کو ووٹ دینے کے لئے اندراج میں مدد کی ضرورت ہے؟
ہم سے پوچھئے!
یا آپ
قومی ووٹ دینے کے نمبر کو فون کرلیجئے:
1-8666878683